وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 17:35

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار علی محمد مہر کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو اپنے جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں