اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں،بلاول بھٹو کا وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر ٹوئٹ

منگل 21 مئی 2019 21:28

اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں،بلاول بھٹو کا وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر ٹوئٹ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتار کی خبر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ غربت نہیں،غریب مٹائو حکومت ہے، اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں