وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات

جمعرات 23 مئی 2019 14:56

وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں