اسلام آباد، ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے

جمعرات مئی 23:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے دفتر خارجہ حکام اور پاکستان میں ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے حکام اور پاکستان میں ایرانی سفیر نے جواز ظریف کا استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتین کریں گے جن میں ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments