جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

جمعہ 24 مئی 2019 18:33

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسان نہیں درندے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں