بہت ہوچکا اب حکومت کو جانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان
جون کے آخری عشرے میں اے پی سی ہوگی، اے پی سی کے فیصلے پرسب کوعمل کرنا ہوگا، بجٹ کے بعد عوام بجلی گیس کا بل بھی نہیں دے سکیں گے۔سربراہ جے یوآئی ف کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو 4 پیپلز پارٹی اورجے یو آئی ف کا اپنا اپنا نظریہ ہے لیکن ایک تاریخ بھی ہے، آئین ہم دونوں نے ملکر بنایا، جنرل ضیائ کے خلاف تحریک میں پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف بھی ملکر احتجاج کررہے تھے، مشرف کیخلاف بھی ملکر احتجاج کیا،کٹھ پتلیوں کیخلاف بھی مل کر جدوجہد کرینگے ، بلاول بھٹو زرداری
پیر 17 جون 2019 23:45
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی اورجے یو آئی ف کا اپنا اپنا نظریہ ہے، لیکن ایک تاریخ بھی ہے، آئین ہم دونوں نے ملکر بنایا، جنرل ضیائ کے خلاف تحریک میں پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف بھی ملکر احتجاج کررہے تھے، مشرف کیخلاف بھی ملکر احتجاج کیا۔
آج جب نئے پاکستان میں معاشی حقوق کو سلب کیا جارہا ہے، بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا، پاکستان نے نہیں بنایا، بیرونی بجٹ پیش کیا جارہا ہے، ہم اس بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ہم اس ملک کے غریب عوام کو تحفظ پہنچائیں گے۔ موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پارلیمنٹ کواپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ لیکن ملک دشمن اورعوام دشمن بجٹ کوپاس نہیں ہونے دیں گے۔ اس موقع پر سربراہ جمعیت علمائ اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات میں بجٹ ، اور موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ایک جعلی الیکشن کے حوالے سے جو ہمارا پہلے دن مئوقف تھا اس پر آج بھی متفق ہیں، لیکن اس دوران ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، غریب گھر کا راشن خریدنے کے قابل نہیں رہا، بجٹ کے بجلی اور گیس کے بل بھی نہیں دے سکے گا۔ڈالر کا ریٹ157 روپے ہوگیا ہے بتائیں غریب کہاں جائے گا۔ اس سے مزید مہنگائی بڑھے گی۔ یہ پاکستا ن کا بجٹ نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کے نمائندے نے یہاں آکر بجٹ بنایا۔ ہمیں معاشی طور پرغلام بنا دیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک دشمن اورعوام دشمن بجٹ کوپاس نہیں ہونے دیں گے۔ ہم جون کے آخری عشرے میں اے پی سی کریں گے۔ اتفاق ہوا ہے کہ جو اے پی سی طے کرے گی اس پرعمل کرینگے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن