عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے
ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا
منگل 18 جون 2019 23:32
(جاری ہے)
جبکہ اصلاحاتی پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھا کر 17 فیصد تک لے جائے گی۔
اس کے علاوہ 40 کروڑ ڈالر ملک میں اعلی تعلیم کی ترقی پر بھی خرچ ہوں گے۔جبکہ 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خیبر پختونخواہ ریونیو موبلائزیشن اینڈ ریسورس مینجمنٹ پروگرام پر خرچ کئے جائیں گے۔جس کے تحت خیبر پختونخوا میں ریونیو کلیکشن میں اضافہ ہوگا اور پبلک ریسورس مینجمنٹ میں بہتری لائی جائے گی۔اس سے قبل ایک بتایا گیا تھا کہ عالمی بینک نے پاکستان کے محصولات میں اضافے کے دو منصوبوں کے لئے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے پیکج کی منظوری دیدی۔پیکج کے تحت 40 کروڑ ڈالر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مقامی ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی میں پائیدار اضافے کے منصوبے کے لئے جبکہ 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خیبرپختونخوا میں محصولات اکٹھے کرنے اور پبلک ریسورس مینجمنٹ پراجیکٹ کے لئے مختص ہوں گے۔ عالمی بینک کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان منصوبوں سے پاکستان میں ٹیکس کا نظام سادہ بنانے اور ٹیکس کسٹمز کے انتظام کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔اس سلسلے میں ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ٹیکنیکل مہارتوں کے ساتھ معاونت فراہم کی جائے گی۔ پراجیکٹ کے ٹاسک ٹیم لیڈر محمد وحید نے اس حوالے سے کہا کہ منصوبے کا ہدف جی ڈی پی میں ٹیکس کی شرح کو مالی سال 2023-24 تک 17 فیصد تک بڑھانا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ کو 12 لاکھ سے بڑھا کر 35 لاکھ فعال ٹیکس دہندگان تک وسعت دینا ہے۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے اس حوالے سے کہا کہ محصولات کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کی مالیاتی گنجائش بڑھائی جا سکتی ہے تاکہ بجٹ خسارہ میں کمی لائی جا سکے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی محصولات وصولی اور سرکاری وسائل کے انتظام کے منصوبہ پر عملدرآمد سے صوبے کی محصولات وصولی کی استعداد بڑھے گی اور صوبے کے وسائل کے بہتر انتظام میں مدد ملے گیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام