چند دنوں میں اپوزیشن جماعت کے 15 ایم این اے گرفتار ہوں گے
معروف صحافی نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 19 جون 2019 10:49
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 6 انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے سابق وزیراعظم اور سابق وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ، وزارت داخلہ کے افسران واہلکاروں کیخلاف بھی انویسٹی گیشن کی منظوری دے دی گئی ہے۔سی طرح سوئی سدرن انتظامیہ، انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم ، میسرز ایل این جی ٹرمینل کے خلاف تحقیقات کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ نیب نے سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو اور سابق وزیر ریلوے اورمحکمہ ریلوے سکھر ڈویژن کے افسران کے خلاف انکوائری جبکہ سابق وی سی مجاہد کامران کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا کہ میگا کرپشن کے مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی لوٹی رقم کی واپسی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ قوم کے لوٹے گئے326 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائے۔ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جو ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ نیب ’’احتساب سب کے لیے‘‘ کی پالیسی پر قانو ن کے مطابق عمل پیراہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ