قومی اسمبلی اجلاس، وزرا اور حکومتی ارکان نے قائد حزب اختلاف کی تقریر کے دوران نوٹس لئے

بدھ 19 جون 2019 14:19

قومی اسمبلی اجلاس، وزرا اور حکومتی ارکان نے قائد حزب اختلاف کی تقریر کے دوران نوٹس لئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے چار وزراء اور دیگر حکومتی اراکین نوٹس لیتے رہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر شہباز شریف کی تقریر کے وفاقی وزراء عمر ایوب خان‘ غلام سرور خان‘ شفقت محمود ‘ مراد سعید اور دیگر ان کی تقریر کے نوٹس لیتے رہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں