حکومت ٹیکس دہندگان اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اعتماد کی بحالی کو بہتر بنانے میں پر عزم ہے، چیئرمین ایف بی آر

بدھ 19 جون 2019 23:49

حکومت ٹیکس دہندگان اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اعتماد کی بحالی کو بہتر بنانے میں پر عزم ہے، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس دہندگان اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اعتماد کی بحالی کو بہتر بنانے میں پر عزم ہے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ فنانس بل 2019 کے تحت ٹیکس گزار اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اعتماد کی بحالی کے لیے کئی اقدامات لیے جا رہے ہیں جو کہ یکم جولائی 2019 سے نافذ العمل ہوں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں