کسی بھی رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا میرا صوابدیدی اختیار ہے، اسد قیصر

جمعرات 20 جون 2019 17:34

کسی بھی رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا میرا صوابدیدی اختیار ہے، اسد قیصر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی بھی رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا میرا صوابدیدی اختیار ہے اس میں کوئی قانونی قدغن نہیں ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر غلام سرور خان کی طرف سے اٹھائے گئے نکتے کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر کوئی قانونی قدغن نہیں ہے یہ میری اپنی صوابدید ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں