میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں ، بلاول بھٹوزر داری کا فواد چوہدری سے مکالمہ

میں آپ کیلئے راستہ صاف کررہا ہوں،فواد چوہدری کا جواب ……ایک دوسرے سے گلے ملے

منگل 25 جون 2019 22:09

میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں ، بلاول بھٹوزر داری کا فواد چوہدری سے مکالمہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2019ء) پارلیمنٹ ہائوس میں بلاول بھٹو ز داری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیاں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔

(جاری ہے)

منگل کو بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری سے مکالمہ کیا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں، فواد چوہدری نے جواب دیاکہ میں آپ کیلئے راستہ صاف کررہا ہوں، بلاول بھٹو اور فواد چوہدری ایک دوسرے سے گلے ملے، اس موقع پربلاول بھٹو اور فواد چوہدری نے مسکراتے ہوئے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں