وزیراعظم عمران خان سے محمد اختر مینگل سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے وفد کی ملاقات

بدھ 26 جون 2019 13:38

وزیراعظم عمران خان سے محمد اختر مینگل سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے محمد اختر مینگل سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے وفد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی میں محمد اختر مینگل، آغا حسن بلوچ، محمد ہاشم، پروفیسر شہناز بلوچ اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شامل تھے۔ ملاقات میں وزیردفاع پرویز خٹک، ڈپٹی سپیکر قومی محمد قاسم خان سوری، وزیراعظم کے مشیر محمد شہزاد ارباب، معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں