وزیر اعظم سے گور نرا سٹیٹ کی ملاقات

بدھ 26 جون 2019 18:41

وزیر اعظم سے گور نرا سٹیٹ کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک نے ملاقات کی ۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک نے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق مختلف امور زیر غور آئے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں