عمران صاحب جرات اور ہمت ہے تو سامنے آئیں ،کرائے کے جھوٹے ترجمانوں سے کیا دھمکیاں دلواتے ہیں، مریم اورنگزیب
عمران صاحب شہباز شریف کے خلاف جھوٹی اخبار کا سہرا لینا پڑا ، ثبوت ہیں تو کازروائی کیوں نہیں کرتے ،آپ میں اخلاقی جرات اور ہمت ہے تولندن کی عدالت میں پیش ضرور ہونا، حکومتی ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل
پیر 15 جولائی 2019 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ میں اخلاقی جرات اور ہمت ہے تولندن کی عدالت میں پیش ضرور ہونا ،آپ شہبازشریف کے ہتک عزت کے دعوے میں پیش ہونے سے بھاگ گئے۔
انہوں نے کہا کہ عمران صاحب نہ آپ پیش ہوتے ہیںاور نہ ہی آپ کا وکیل، سچے ہیں تو بھاگ کیوں رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب الیکشن کمیشن میں اٹھارہ جعلی بنک اکاونٹس کے مقدمے سے آپ بھاگ گئے ،آپ کے ایسٹ ریکوری یونٹ نے علیمہ باجی کی غیرملکی جائیدادوں کی کتنی ریکوری کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ایسٹ ریکوری یونٹ نے جہانگیرترین کی باورچیوں اور مالیوں کے نام پر منی لانڈرنگ کی کتنی ریکوری کے ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ایسٹ ریکوری یونٹ نے پشاور کے ایک کھرب کے کھڈوں کی کرپشن کی کتنی ریکوری کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب وفاق اور پنجاب کا ریکارڈ آپ کے پاس موجود ہے، پریس کانفرنس نہ کریں، ثبوت ہے تو کارروائی کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری