آصف زر داری سے آصفہ اور بختیاور بھٹو زر داری کی ملاقات

منگل 16 جولائی 2019 21:31

آصف زر داری سے آصفہ اور بختیاور بھٹو زر داری کی ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیاں بختیاور اور آصفہ بھٹو زر داری نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری جعلی بنک اکاوئنٹس کیس میں جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں ۔ سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیاں بختیاور اور آصفہ بھٹو زر داری نے ملاقات کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاری رہی ،احتساب عدالت نے گزشتہ روز بیٹیوں کو اپنے والد سابق صدرسے ملاقات کی اجازدت دی تھی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں