پی آئی اے کی ایک اور بڑی کامیابی، پاکستان میں ہی طیارہ مرمت کر کے اڑان کے لیے تیار کر لیا
پی آئی اے کا ایک اور ائر بس اے تھری ٹوئنٹی طیارہ ایک سال سے زائد عرصہ گراؤنڈ رہنے کے بعد اڑان کے قابل ہو گیا
عثمان خادم کمبوہ
جمعرات جولائی
20:17

(جاری ہے)
پی آئی اے نے اس سلسلے میں حکومت سے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی جس پر حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ عملدرآمد نہیں کیا گیا اور مشکل حالات کے باوجود پی آئی اے نے اپنے وسائل کا موثر استعمال کیا۔
دو طیاروں کی بروقت بحالی کے بعد پی آئی اے کے حج آپریشن میں مزید آسانی ہو گئی ہے۔حج آپریشن بغیر کسی کرائے کے طیارے کے مکمل طور پر پی آئی اے کے اپنے طیاروں سے کیا جا رہا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سی ای او ائر مارشل ارشد ملک نے طیارے کی بحالی ممکن بنانے پر پی آئی اے کے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اور بالخصوص انجینئرنگ ، فلائٹ آپریشن، فنانس اور سپلائی چین مینجمنٹ کے شعبوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انکے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلامسرور خان نے کہاہے کہ غیر ملکی ایئر لائنز کے آنے سے پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کا خسارہ 426 ارب روپے ہوگیا ہے۔اہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے گلف ،اتحاد ،امارات اور ترکش ائر لائینز کو پاکستان میں لینڈنگ کے حقوق دیئے جس کی وجہ سے پی آئی اےسنبھل نہیں پائی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرورخان نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے ائیر سروسز کے 97معاہدے کئے، بہت سی غئر ملکی ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دی گئی اور انہیں اچھی فریکوینسی دی گئی جس سے پی آئی اے کا نقصان ہوا، تاہم اب حکومت نے 97 معاہدوں کااز سر نو جائزہ لینے کا مینڈیٹ دیا ہے ،غلام سرور خان نے کہا کہ انہوں نے جب پی آئی اے کا چارج سنبھالا تھا تو پی آئی اے کے فلیٹ میں صرف31 طیارے رہ گئے تھے جن میں سے 4 طیارے گراؤنڈڈ تھے۔بزنس پلان میں پی آئی اے کی بحالی اہم ہے اس کے لیے انتظامی سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

گلگت بلتستان کے مختلف محکموں کے 163 ملازمین کو بھی ریگولر کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس کو آگاہی
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھارت،خودکشی کی کوشش کرنیوا لی لڑکی کی آئی سی یومیں شادی
-
لیگی رہنما نے اربوں روپے کی جائیداد والدہ کے نام کر دی
-
ایشیائی ترقیاتی بنک نے پبلک فنانسنگ اورتوانائی کے شعبے اصلاحات کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی بجٹ معاونت کی منظوری دیدی
-
مولانا فضل الرحمن کی لندن روانگی متوقع
-
ٹویٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری
-
پولیس اہلکاروں کی مارکیٹ آئی دو بہنوں کو 'دھندے والی' سمجھ کر نازیبا حرکات
-
وزیراعظم عمران خان دسمبر کے آخری ہفتے سی پیک کے تحت فیصل آباد کے جدید ترین علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کریں گے
-
فاطمہ سہیل کے نام سے منسوب نازیبا ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی
-
گزشتہ دس سال سے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی مد میں حاصل محصولات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
دنیا کے مختلف بڑے ممالک میں ایک لاکھ 47 ہزار 604 پاکستانی طالبعلم زیر تعلیم ہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اعداد وشمار پیش
-
گلگت بلتستان کے مختلف محکموں کے 163 ملازمین کو بھی ریگولر کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس کو آگاہی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.