سلیکٹڈ احتساب اور سلیکٹڈ گرفتاریاں سلیکٹڈ گورنمنٹ کو ایکسپوڑڈ کررہی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

جمعرات 18 جولائی 2019 23:30

سلیکٹڈ احتساب اور سلیکٹڈ گرفتاریاں سلیکٹڈ گورنمنٹ کو ایکسپوڑڈ کررہی ہیں،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈ احتساب اور سلیکٹڈ گرفتاریاں سلیکٹڈ گورنمنٹ کو ایکسپوڑڈ کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اپوزیشن کی گرفتاریاں، میڈیا سنسرشپ اور سلیکٹڈ حکومت کے پاکستان میں کچھ نیا نہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہ بالکل پرانا ضیاء اور مشرف کی طرح کا آمرانہ پاکستان ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس طرز کے حربے ہمارے مزاحمت کرنے کے عزم کو پسپا نہیں کرسکتے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں