کراچی سے کوئٹہ تک چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے مختص

بدھ 24 جولائی 2019 11:51

کراچی سے کوئٹہ تک چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) حکومت نے کراچی سے کوئٹہ تک چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کراچی سے کوئٹہ تک 790کلو میٹر چمن روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے 50کروڑ روپے مختص کیے ہیں جبکہ منصوبہ پر مجموعی طور پر 3 ارب لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں