امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا اعلان جلد کیا جائے گا
عمران خان نے امریکی صدر کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ معروف صحافی صابر شاکر نے اندرونی کہانی بتا دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 24 جولائی 2019 12:18
(جاری ہے)
کسی تیسرے ملک کی وجہ سے ان تعلقات کوؤ متاثر نہیں ہونا چاہئیے اگر پاکستان چین کے ساتھ پراجیکٹ کر رہا ہے تو امریکہ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئیے اور اگر پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں تو پھر بھی امریکہ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئیے۔
بھارت یا کسی اور ملک کی وجہ سے پاکستان کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین شارٹ ٹرم ریلیشن نہیں ہونا چاہئیے۔اگر پاکستان اور امریکہ کے دور رس تعلقات شروع ہو جاتے ہیں تو انہیں قائم رہنا چاہئیے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ہر کوئی ملک اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے لہٰذا الزام تراشی بند ہونی چاہئیے۔ صابر شاکر نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں ایک اور بریکنگ نیوز بھی آ سکتی ہے ، ہماری اطلاع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی ہے، اور امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کی یہ دعوت قبول بھی کر لی ہے ۔ لیکن وہ دورہ کب کریں گے اور اعلان کب ہو گا اس کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے پہلے ہی اس نوعیت کا کوئی اعلان ہو جائے۔ لیکن یہ خبر ہم شئیر کر رہے ہیں کہ دعوت دے د ی گئی ہے اور دعوت قبول بھی کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی قیادت کو اس بات کا احساس دلایا کہ سی پیک منصوبہ ہر گز امریکہ کے خلاف نہیں ہے بلکہ اس راہداری کے کھلنے سے فائدہ ہی ہو گا نقصان نہیں ہو گا ۔ انہوں نےبتایا کہ سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ کو بھی سی پیک منصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی دہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رحمان بابا ایکسپریس کے میر پور ماتھیلو ریلوے سٹیشن پر عارضی سٹاپ میں مزید 3ماہ کی توسیع
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، اے ایس آئی معطل
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن پر سٹاپ میں 3ماہ کی توسیع
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
پاکستان اور ایران کا اقتصادی تعاون کو تیز کرنے، اقتصادی اور تکنیکی ماہرین، چیمبرز آف کامرس کے وفود ..
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
اگر پارلیمان میں گالی گلوچ کی سیاست ہوگی تو یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی
کامسٹیک کا یوگنڈا میں نیورولوجی پر2 روزہ سرٹیفکیٹ کورس کا انعقاد
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی