وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لئے نامزد ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملاقات

ہفتہ 17 اگست 2019 17:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لئے پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے ہفتہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں