وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

بلوچستان کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

بدھ 21 اگست 2019 12:59

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں