وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

بدھ 21 اگست 2019 17:14

وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں