ْپارلیمنٹ کا مشترکہ و قومی اسمبلی کا اجلاس، مسلم لیگ (ن )نے پروڈکشن آرڈر کی درخواست دیدی

شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست

جمعہ 23 اگست 2019 15:41

ْپارلیمنٹ کا مشترکہ و قومی اسمبلی کا اجلاس، مسلم لیگ (ن )نے پروڈکشن آرڈر کی درخواست دیدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ و قومی اسمبلی کا اجلاس، مسلم لیگ (ن )نے پروڈکشن آرڈر کی درخواست دیدی۔

(جاری ہے)

درخواست مسلم لیگ (ن )کے ارکان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی،مسلم لیگ (ن )کی جانب سے شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کی گئی ۔پروڈکشن آرڈرز کے لئے درخواست مبشر اقبال سمیت دیگر ارکان نے جمع کروائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں