ایک ویڈیو وہ ہے جو مریم نواز چلا رہی ہیں لیکن ارشد ملک کی ایک اور ویڈیو بھی ہے
ارشد ملک اس ویڈیو پر 2003ء سے بلیک میل ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 اگست 2019 12:34
(جاری ہے)
بلیک پرنس کے نام سے مشہور شخص زرداری صاحب کے کافی قریبی دوست رہے ہیں۔
بلیک پرنس کی گرفتاری کے بعد مشرف صاحب کی جانب سے ان سے ان سے رابطہ کیا گیا کہ آپ زرداری صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں لیکن انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ بعد ازاں 2008ء میں جب پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تو اُس میں میاں ادریس صاحب کا کیس کھوسہ صاحب کی عدالت میں لگا جنہوں نے ان کو بری کر دیا اور اُس کے بعد سے وہ مزے سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: خیال رہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ گذشتہ روز سپریم کورٹ نے سنا دیا تھا۔ جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں بھی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے خلاف باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا