وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،مخدوم خسرو بختیار،

عبدالرزاق داؤد و معاشی ٹیم کے دیگر ارکین کی ملاقات ملکی معاشی صورتحال اور معیشت کی بہتری کے حوالے سے مفصل روڈ میپ پر تبادلہ خیال گیا

ہفتہ 24 اگست 2019 22:49

وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،مخدوم خسرو بختیار،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد و معاشی ٹیم کے دیگر ارکین نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور معیشت کی بہتری کے حوالے سے مفصل روڈ میپ پر تبادلہ خیال گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں