ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ کیے جانے کے پروپیگنڈے کی ادارے نے خود تردید کر دی
کسی بھی ملک کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اختیار صرف ایف اے ٹی ایف کو حاصل ہے، اس کا کوئی بھی ریجنل گروپ یا ایشیا پیسفک گروپ کسی ملک کو بلیک لسٹ نہیں کرسکتا: ترجمان ایف اے ٹی ایف
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 24 اگست 2019 23:21
(جاری ہے)
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذیلی ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس کے اعلامیے میں بھی بتایا گیا ہے کہ ہ پاکستان کی میوچل ایویلیوایشن رپورٹ اپنائی گئی ہے۔
پاکستان سمیت 5 ممالک کی رپورٹ اپنائی گئی ہے ۔ اجلاس کا مکمل اعلامیہ اکتوبر کے اوائل میں جاری کیا جائے گا۔ پاکستان کے بارے میں حتمی فیصلہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں ہو گا۔ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 13 اکتوبر کو پیرس میں ہو گا۔ ایف اے ٹی ایف کی ذیلی ایشیا پیسیفک گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کے اجلاس میں پاکستان سے مخالف فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتیمیڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان جو بھارت کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ایف اے ٹی ایف کے اس اجلاس کے بعد اب خود رو رہا ہے۔ دوسری جانب سینئیر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ایف اے ٹی ایف میں پریزینٹیشن متاثر کن رہی ہے، بھارتی میڈیا پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈال دیے جانے کی جھوٹی خبریں چلا رہا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے ..
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم