وزیراعظم عمران خان کل پیر کو مسئلہ کشمیر پر قوم سے خطاب کریں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

پیر 26 اگست 2019 12:20

وزیراعظم عمران خان کل پیر کو مسئلہ کشمیر پر قوم سے خطاب کریں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان )آج( پیر کو مسئلہ کشمیر پر قوم سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم پیر کو قوم سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں