سابق صدر آصف علی زر داری کی بہن فریال تالپور نے پروڈکشن آرڈر کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

پیر 26 اگست 2019 13:42

سابق صدر آصف علی زر داری کی بہن فریال تالپور نے پروڈکشن آرڈر کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2019ء) سابق صدر آصف علی زر داری کی بہن فریال تالپور نے پروڈکشن آرڈر کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو دائر درخواست میں فریال تالپور نے بتایا کہ جیل سے پروڈکشن آرڈر پر سندھ اسمبلی اجلاس میں بھیجا جائے۔فریال تالپور نے کہاکہ سندھ اسمبلی کی رکن ہوں، اجلاس جاری ہے۔فریال تالپور نے استدعا کی کہ سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنا چاہتی ہوں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں