وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

بدھ 11 ستمبر 2019 18:27

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال بالخصوص ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں