نواز شریف اور آصف زرداری وزیراعظم کے لیے ڈپریشن کا سبب بن گئے
وزیراعظم پریشان ہیں کہ جن لوگوں کو کرپشن کے الزام میں پکڑا ہے ان سے ریکوری کیوں نہیں ہو رہی، وزیراعظم نے تحقیقات ادارے کے سربراہ کو بلا کر نواز شریف اور زرداری سے متعلق کیا کہا؟ سینئیر صحافی کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان پیر 16 ستمبر 2019 10:49
(جاری ہے)
جس پر عمران یعقوب نے کہا کہ اس میں قانون کی کیا ضرورت ہے۔ہمیں پتہ ہے کہ یہ کرپٹ ہیں تو ان سے پیسے نکلواؤ۔
سینئیر صحافی نے کہا کرپٹ لوگوں سے ریکوری نہ ہونا ہی عمران خان کی ڈپریشن اور مایوسی کا سبب ہے۔خیال رہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ڈپریشن کا شکار ہونا شروع ہوگئے ہیں،وزیراعظم عمران خان حکومتی کارکردگی اور عوام سے کیے وعدوں بارے پریشان ہیں،اب عوام بھی کہہ رہی ہے کہ یہ وعدے نہیں سبز باغ تھے، ہارون الرشید نے کالم میں لکھا کہ وزیراعظم ڈپریشن کا شکار ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار ارشد شریف نے سینئر تجزیہ کار راؤف کلاسرا کے ہمراہ نجی ٹی وی میں سینئر اینکر محمد مالک کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ احتسابی عمل سے سیاسی انجینئرنگ کا تاثر سامنے آرہا ہے جو ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ مالم جبہ کیس جس میں پرویز خٹک اور اعظم خان ودیگرسب کو کلین چٹ مل جائے گی ،نیب نے شفاف تحقیقات کی ہوں گی ۔ اپوزیشن میں گرفتاریاں ہوتی ہیں لیکن یہ حکومت میں ہیں اس لیے گرفتاری نہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہا کہ برٹش نیشنل زلفی بخاری کے خلاف آج سے سواسال قبل تحقیقات شروع ہوئی تھیں لیکن اب نیب پر کیس بند کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ میں نے نیب سے پوچھا کہ آپ پر کوئی دباؤ ڈالا جارہا ہے؟ نیب نے کہا کہ ہم پر کوئی پریشر نہیں ہے۔ اب پتا نہیں یہ کیس کس کے ساتھ لنک ہے۔ارشد شریف نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کارکردگی نہ دکھانے پر اب پریشان ہونا شروع ہوگئے ہیں کہ میں نے تو یہ وعدے کیے تھے ۔ کیونکہ عوام کہہ رہی ہے کہ یہ وعدے نہیں سبز باغ تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے کا بجلی چوری ، اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ، 13 انکوائریاں درج
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے ہیچی سن گروپ کے وفد کی ملاقات، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی توسیع میں سرمایہ کاری ..
قومی اسمبلی میں گندم کی بمپر پیداوار کے باوجود 32 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر اراکین کا شدید احتجاج
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
سپیکرقومی اسمبلی نے ارکان کو مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھےافراد سے ہاتھ ملانے سے روک دیا
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007ء میں عوامی عرضداشتیں لانے کیلئے نئی شقیں شامل کرنے کیلئے ترمیم قائمہ ..
قومی اسمبلی میں فاٹا میں گولہ پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے دو بچوں سمیت ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں ..
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے اور سیاحت کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل وی لاگرز نے قومی اسمبلی کے اجلاس ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے کشمیر کونسل کے ممبران کی ملاقات،کشمیر کونسل سے متعلق امور، ترقیاتی ..
ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں کو مدد کیلئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں، اویس احمد ..
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا