وزیراعظم عمران خان مختصر وفد کے ہمراہ نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ جائینگے

دورہ امریکہ پر صرف 1 لاکھ 62 ہزار ڈالرز خرچ ہونگے‘نجی ٹی وی

پیر 16 ستمبر 2019 15:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کفایت شعاری اپناتے ہوئے مختصر وفد کے ہمراہ نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ جائیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر صرف 1 لاکھ 62 ہزار ڈالرز خرچ ہونگے۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر صرف 67 ہزار ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں