سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے تایا بریگیڈئیر تاج عباسی کا نماز جنازہ آبائی گاؤں دیول میں ادا کر دیا گیا

پیر 16 ستمبر 2019 21:58

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے تایا بریگیڈئیر تاج عباسی کا نماز جنازہ آبائی گاؤں دیول میں ادا کر دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے تایا بریگیڈئیر تاج عباسی کا نماز جنازہن انکے آبائی گاؤں دیول میں ادا کر دیا گیا ہے، نماز جنازہ میں پرول پر رہا ہونے والے شاہد خاقان عباسی کے علاوہ سول وفوجی افسران سمیت سیا سی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بریگیڈئیر تاج مرحوم کو ستارہ جرات اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں