بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے، وزیر خارجہ
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم ہے، فیصلے کی روح سے انہیں اور میڈیا کو اجازت دینی چاہیے ، شاہ محمود
پیر 16 ستمبر 2019 23:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر کسی وفد کو وہ اجازت دیتے ہیں تو وہ وہاں جائیں اور کشمیری قیادت سے ملیں تو وہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے ذریعے بتائیں کہ حالات کیا ہیں اور دنیا کو آئینہ دکھائیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ اہم ہے، اس فیصلے کی روح سے انہیں اور میڈیا کو اجازت دینی چاہیے جو وہاں تمام معاملات کو رپورٹ کرے اور پھر بھارتی سپریم کورٹ کرفیو ہٹانے کا فیصلہ دے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کیے جانے پر سپریم کورٹ کی رائے ضروری ہے، اس پر انسانی حقوق کونسل، یورپین یونین اور امریکی کانگریس بحث کر رہی ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مودی سرکاری کے عملدرآمد سے متعلق انہوںنے کہاکہ اگر وہ اس پر عملدرآمد نہیں کرتے تو پھر وہاں کا سارا نظام درہم برہم ہوجائے گا، پھر وہ قانون پر عملدرآمد کی بات نہیں کرسکتے، پھر دنیا دیکھے گی کہ وہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور عدالتی احکامات کو وہ پامال کررہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان کے موقف پر مہر لگ گئی اور یہ پاکستان کی سیاسی فتح ہے، ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک کرفیو نہیں اٹھتا اور لوگوں کو اپنی رائے کی آزادی نہیں ملتی۔وزیر خارجہ کے بیان سے کچھ دیر قبل بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو کہا تھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی بحال کرے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں بینچ نے مقبوضہ وادی میں مودی سرکار کے آرٹیکل 370 واپس لینے اور میڈیا پر قدغن لگانے کے خلاف مختلف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو وادی میں تعلیمی سرگرمیاں اور کشمیریوں کو صحت کی سہولتوں تک رسائی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کرنے کے امریکی فیصلے پر افسوس ہے، ترجمان ..
ٹی ایل پی پر پابندی بارے انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی،شہباز شریف
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار تعزیت
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی
پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، کسی کو پاکستان پر تنقید اور خارجہ پالیسی ..
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کی کوشش ناکام
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار ..
پیپلز پارٹی کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنے کی کوشش ناکام
قومی اسمبلی کا اجلاس، تحشیہ آرڈیننس 2024ء پیش کر دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ