ملک میں تجارتی سرگرمیاں شدید ماند پڑگئیں
رواں سال اگست میں ملکی برآمدات ایک ارب 85 کروڑ ڈالر رہیں،جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.65 فیصد کم ہوئیں، پہلے 2 ماہ میں برآمدات 3 فیصد اضافے سے3 ارب 75 کروڑ جبکہ درآمدات21 فیصد کمی سے7 ارب67 کروڑ ڈالر رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 ستمبر 2019 20:54
(جاری ہے)
اگست کے دوران تجارتی خسارہ 39 فیصد کمی سے ایک ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔
رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں تجارتی خسارہ37 فیصد کمی سے 2 ارب92 کروڑ ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 2 ماہ میں برآمدات 3 فیصد اضافے سے3 ارب75 کروڑ ڈالررہیں۔ پہلے2 ماہ میں درآمدات21 فیصد کمی سے7 ارب67 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسی طرح وفاقی ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کے دو ماہ کی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی رپورٹ جاری کردی جس میں خسارے میں کمی بتائی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے رواں مالی سال کی2ماہ کی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں54 فیصد کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی تا اگست کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب29 کروڑڈالررہا جبکہ گزشتہ مالی سال کے پہلی2 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ2ارب85کرورڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال افراط زر(جی ڈی پی) تناسب میں کرنٹ اکائونٹ خسارے کی شرح 2.8فیصدرہی جبکہ گزشتہ مالی سال یہ شرح 5.5 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق اگست اور جولائی میں تجارتی خسارہ 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ 6 ارب 78 کروڑ ڈالر کی سطح پر تھا۔اسی طرح رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں سال اگست میں کرنٹ اکائونٹ خسارے کی مالیت صرف61کروڑڈالررہی، بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں 54 فیصد سے زائد جبکہ تجارتی خسارے میں 32 فیصد سے زائد کمی ہوئی، بیرونی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری تجارتی خسارے میں 1 ارب 55 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، اسی طرح تجارتی خسارے میں 2 ارب 17 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد ..
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام ..
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، وزیر خارجہ کی خصوصی شرکت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد ..
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل