ڈیل ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے، انہیں دو ماہ کے اندر ڈیل کرنا ہو گی: حبیب اکرم
وزیراعظم بہت دباؤ میں ہیں، انہیں حکومتی ڈھانچہ دوبارہ بنانا پڑے گا، انہیں اب ڈیل کرنا ہو گی: سینئیر تجزیہ کار کا دعویٰ
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 21 ستمبر 2019 19:19
(جاری ہے)
وہ صرف وہی ڈیل کریں گے جس میں ان کی ''عزت'' اور آئینی جمہوریت کا تحفظ شامل ہو۔
انہیں اقتدار نہیں چاہئیے اور وہ اس بات کی قیمت چکانے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اپنے بارے میں شاہد خاقان عباسی کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ الحمد للہ، مجھے کسی بات پر شرمندگی نہیں۔ انصار عباسی نے کہا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں اپنے 10 ماہ کے دوران ''جن لوگوں کو آپ جانتے ہیں ان کے سامنے'' پیش پیش رہا لیکن میں نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپ سکتا اور ایسا نہیں ہوتا، وجہ چاہے کچھ بھی ہو لیکن عوام نواز شریف کو جانتے ہیں۔ انصار عباسی نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی شاید یہ بات اُس وقت بھول جاتے ہیں جب نیب حراست کے دوران وہ جیل میں خود کلامی کرنے لگ جاتے ہیں۔ عباسی کو شاید یہ بھی معلوم نہیں کہ نیب کے پنڈی آفس کی دیواریں باتیں بھی کرتی ہیں۔ جو کچھ اُن دیواروں نے سنا اور اس نمائندے کو بتایا وہ شاید پڑھتے ہوئے اچھا نہ لگے۔ جو کچھ اُس دیوار نے کہا میں بتاتا ہوں: نواز شریف نے طے کر لیا ہے۔اب تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل تو ہو گی لیکن اب ڈیل عمران خان کریں گے۔ حبیب اکرم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو دو ماہ کے اندر ڈیل کرنا ہو گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو