معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) ورجینیا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے

پیر 23 ستمبر 2019 18:40

معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) ورجینیا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) منگل کو ورجینیا میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ پروگرام پاکستان تحریک انصاف واشنگٹن ڈی سی کمیونٹی کی جانب سے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف واشنگٹن کے رہنما زاہد اسلم، عمران بٹ، محمد بابر اور اکرم بٹ پروگرام کی میزبانی کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں