بھارتی افواج نے گزشتہ 50 روز سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے،
عالمی برادری کشمیر کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بند کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب
پیر 23 ستمبر 2019 20:20
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے باہمی اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہ میں دنیا اور مسلم اٴْمہ کو متحد کر کے بھارت پر دبائو ڈالنا چاہیے کہ وہ قتل عام بند کر کے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دے۔
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملے کی پاکستان کی حکومت نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور پاکستان کی پارلیمان اور عوام بھی اس دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ صادق سنجرانی نے پاکستان کی عوام اور پارلیمان کی جانب سے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو تہہ دل سے مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب بے مثال تعلق رکھتے ہیں اور اس کی جڑیں سماجی و مذہبی مماثلتوں پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان حکومتی سطح کے علاوہ عوامی سطح پر بھی دل ایک دوسرے کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مضبوط کرنے میں علماء کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے اور آج کی یہ کانفرنس اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے پر بھی پاکستان کا موقف واضح ہے اور پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کانفرنس کے انعقاد پر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور منتظمین کو مبارکباد دی۔ کانفرنس سے مختلف مکاتب فکر کے علماء ور مشائخ ، مختلف مسلم ممالک کے سفراء مندوبین اور سیاسی رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد،انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ابھرتے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان کے موضوع پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا