وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

پیر 14 اکتوبر 2019 14:16

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں