لاہور کی احتساب عدالت خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پرسوں سنائے گی

پیر 14 اکتوبر 2019 15:15

لاہور کی احتساب عدالت خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پرسوں سنائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون سکینڈل کیس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

(جاری ہے)

پیر کو احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں پرسوں (بدھ کو) دن 12 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے، درخواستوں پر فیصلہ بھی اسی روز سنایا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں