ّمسلم لیگ(ن) کے دھرنے پر تحفظات ،مولانا فضل الرحمان کا شہبازشریف سے ملاقات کا فیصلہ

پیر 14 اکتوبر 2019 20:00

-اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2019ء)مسلم لیگ(ن) کی جانب سے دھرنے پر تحفظات کے بعدسربراہ جے یو آئی (ف ) مولانا فضل الرحمان نے میاں شہبازشریف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔جے یو آئی سربراہ ن لیگی صدر کے تحفظات دور کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مشاورتی اجلاس میں لیگی قیادت نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر اپنے تحفظات سے ان کو آگاہ کیا جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف سے بدھ کے روز ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ملاقات میں دونوں جماعتوں کے سینئر رہنما شرکت کریں گی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں