بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان اشتعال انگیزانہ ہے،
پاکستان پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں،دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
منگل 15 اکتوبر 2019 13:21
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
ترجمان نے کہاکہ بھارتی وزیر دفاع انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں ایک خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں بارے منفی بیانات کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ بھارت پہلے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی بند کرے۔ترجمان نے کہاکہ بھارتی کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے۔ترجمان نے کہاکہ بھارت پاکستان کے خلاد دہشت گردی کو سپانسر کرنا بند کرے۔ انہوںنے کہاکہ جب بھی بی جے پی اقتدار میں آئی پاکستان مخالف سوچ کو ہوادی گئی۔ ترجمان نے کہاکہ بی جے پی الیکشن کیلئے کوئیاور نعرہ اور جواز ڈھونڈے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو ..
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان ..
تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات ..
وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی ..
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا