برطانوی جوڑے کا وزیر اعظم ہائوس پہنچنے پر عمران خان نے پرتپاک خیر مقدم کیا

منگل 15 اکتوبر 2019 14:59

برطانوی جوڑے کا وزیر اعظم ہائوس پہنچنے پر عمران خان نے پرتپاک خیر مقدم کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کا وزیر اعظم ہائوس پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ بعد ازاں شاہی جوڑے کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں