شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کا مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو کا دورہ

منگل 15 اکتوبر 2019 18:11

شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کا مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو کا دورہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) برطانیہ کے ڈیوک و ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن نے منگل کو یہاں مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہیں مارگلہ ہلز اور ماحولیات کے تحفظ کے بارے میں اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ماحولیات کے حوالے سے ایک پروگرام میں بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں