مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ امریکہ روانہ ہوگئے

بدھ 16 اکتوبر 2019 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ امریکہ روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ان کی واپسی اتوار تک متوقع ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں