جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی صلح عمران خان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے
کس اہم شخصیت نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں ثالثی کا کردار ادا کیا؟ یہ صلح کیسے عمران خان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ سینئیر صحافی کا اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان بدھ 16 اکتوبر 2019 12:10
(جاری ہے)
تاہم مجھے تو دونوں کی صلح میں بھی عمران خان کے لیے خطرہ نظر آ رہا ہے۔
خیال رہے اس سے قبل جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین اختلافات کی کئی خبریں بھی سامنے آتی رہی تھیں اور کہا جا رہا تھا کہ دونوں رہنماؤں میں شدید اختلافات ہیں جس کی وجہ سے پارٹی میں بھی جہانگیر ترین اور شاہ محمود گروپ بن چکا ہے۔ پارٹی میں گروپ بندی سے تنگ آکر پی ٹی آئی نے ایک ڈسپلنری کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔ یہ بھی اطلاع سامنے آئی تھی کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی دونوں ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے اُمیدوار تھے جس کے لیے دونوں رہنماؤں کے گروپس نے اپنے اپنے طور پر مہم بھی چلانا شروع کر دی تھی لیکن جہانگیر ترین عدالت عظمیٰ سے نا اہل ہو گئے جس کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی صوبائی نشست پر شکست کا سامنا ہوا اور وہ قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں کامیاب قرار پائے جس کے بعد انہیں وزارت خارجہ کا وزیر بنا دیا گیا۔ تاہم کچھ روز قبل : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین اور چودھری سرور کے مابین اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں حج پر جانے سے قبل جہانگیر ترین اور چودھری سرور سے مل کر گیا تھا ور اب دونوں کے لیے دل صاف ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہہ رہا ہوں کہ میرے دل میں کسی کے لیے میل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت