اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 23اکتوبر تک ملتوی
آئندہ سماعت پر بھی وکیل صفائی قاضی مصباح تفتیشی افسر نادر عباس پر جرح جاری رکھیں گے
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:13
(جاری ہے)
تفتیشی افسر نادر عباس نے کہاکہ ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ ساتھ نہیں لایا ہوں۔ انہوکںنے کہاکہ اسحاق ڈار کے اثاثوں، بنک اکانٹس کی تصدیق مختلف اداروں سے کروائی گئی۔
وکیل صفائی قاضی مصباح نے کہاکہ تفتیش کے دوران کیا اسحاق ڈار کی جانب سے فروخت کی گئی 24جائیدادوں کے ریکارڈ کا علم تھا۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ مجھے اس کے لئے ریکارڈ دیکھنا ہوگا۔ نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے وکیل صفائی کے سوال پر اعتراض اٹھا دیا اور کہاکہ قاضی صاحب آپ اسحاق ڈار کے وکیل نہیں ہیں اور اسحاق ڈار کے متعلق سوال نہیں کر سکتے۔نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے کہاکہ اسحاق ڈار کو عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہے۔ افضل قریشی نے اعتراض اٹھایا کہ شریک ملزمان کے وکیل ایک اشتہاری ملزم کا دفاع کر رہے ہیں۔نیب تفتیشی افسر نے کہاکہ نیب ریکارڈ کے مطابق اسحق ڈار نے 15پراپرٹیز فروخت کی۔ تفتیشی افسر نادر عباس نے کہاکہ اسحق ڈار کی جائیدادیں شریک ملزمان منصور رضا اور نعیم محمود کو ٹرانسفر نہیں ہوئی ۔آئندہ سماعت پر بھی وکیل صفائی قاضی مصباح تفتیشی افسر نادر عباس پر جرح جاری رکھیں گے۔اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس میں فیصلہ محفوظ
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
نیوز منسوخی
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت ..
190ملین پائونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست19 اپریل تک ملتوی ،نیب پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کے ساتویں ایڈیشن کا اختتام، ملکی و غیرملکی مندوبین کی بڑی تعداد میں شرکت
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پرایک بار پھر اعتراض عائد کردیا،30 اپریل کو طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا