سپریم کورٹ ، گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ،

22اکتوبر کو سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 13:13

سپریم کورٹ ، گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،22اکتوبر کو سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جی آئی ڈی سی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ22 اکتوبر کو کیس کہ سماعت کریگا۔جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ میں شامل۔رجسٹرار آفس نے اٹارنی جنرل اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں