مولانا کا اپنا بیٹا استعفیٰ دے نہیں رہا اور عمران خان سے مانگ رہے ہیں،عثمان ڈار
وزیراعظم نے مولانا کو کنٹینر دینے کا وعدہ کیا تھا ، ہمارا کنٹینر ڈیزل پر نہیں پٹرول پر چلتا ہے ، نہیں دے سکتے ، انٹرویو
جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:45
(جاری ہے)
ا?زادی مارچ کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے مولانا کو کنٹینر دینے کا وعدہ کیا تھا مگر ہمارا کنٹینر ڈیزل پر نہیں پٹرول پر چلتا ہے اس لیے مولانا کو نہیں دے سکتے، اگر پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن مانگتی تو ہم ضرور دے دیتے۔
عثمان ڈار نے کہا کہ عوام میں اپوزیشن کی ساکھ کتنی اچھی ہے اس کا اندازہ کل ہونے والے انتخابات کے نتائج سے لگایا جا سکتا ہے۔مولانا سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے سوال پر انہوںنے کہاکہ ہم حکومت ہیں ہمارا کام ہے کہ ان کے ساتھ مل کر بیٹھیں اور کام کریں، اسی لیے کمیٹی بنائی گئی ہے۔ امید ہے کہ پرویز خٹک بہت خوش اسلوبی سے اس معاملے کو حل کر لیں گے۔کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ یہ صرف قرضے دینے کی اسکیم نہیں ہے بلکہ اس میں جوانوں کو ہنرمند بنانے کے پروگرامز بھی شامل ہیں۔عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ سب کو بغیر کسی ضمانت کے 5 لاکھ تک کا قرض دیا جائے گا، چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو 5 لاکھ فراہم کریں گے، کل رات سے اب تک اس اسکیم کا حصہ بننے کے لیے 15 ہار درخواستیں موصول پو چکی ہیں۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت جمع کیے گئے ڈیٹا کو پالیسی بنانے اور قانون سازی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ تین چیزیں ہمارا بنیادی ہدف ہیں، برآمددات میں اضافہ، صنعتی ترقی اور مقامی مارکیٹ کی قدر میں اضافہ یعنی بائے پاکستانی۔عثمان ڈار نے جوانوں کو ایک پیغام دیا کہ قرض کو استعمال کرنے میں ایمانداری، فرض شناسی اور سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو