ملک کسی طور پر سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 00:07

ملک کسی طور پر سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کسی طور پر سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

(جاری ہے)

جمعہ کواپنے ٹویٹر پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ پوری کشمیری عوام اس وقت پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی طور پر اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی طرح کی سیاسی افراتفری سے ملک کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں